نہج سلوکی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - (تصوف) راہ طریقت، معرفت کا راستہ۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - (تصوف) راہ طریقت، معرفت کا راستہ۔